چور پہرے والا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چھُپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا، طلا یہ پھرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چھُپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا، طلا یہ پھرنے والا۔